the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
الیکشن کمیشن کی طرف سے اترپردیش اسمبلی کے لئے 67 سیٹوں پر دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لئے آج نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی اس مرحلے کی نامزدگی کاعمل شروع ہو گیا۔ریاست کے چیف الیکشن افسر ٹی وینکٹیش نے آج یہاں یواین آئی کو بتایا کہ مغربی اتر



پردیش کے 11 اضلاع کے تحت آنے والی ان 67 اسمبلی سیٹوں کے لئے 11 بجے نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی کا عمل شروع ہو گیا۔چیف الیکشن افسر نے بتایا کہ آزاد امیدوار کمیشن کی طرف سے مقرر 'مفت سمبل' میں سے کسی ایک انتخابی نشان کو منتخب کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.